گزشتہ روز تشدد سے زخمی ہونیوالی خاتون تھانیدارسے وزیراعلی سندھ کا ٹیلی فونک رابطہ
کراچی کے علاقے فرنٹیرکالونی میں گزشتہ روز حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے مشتعل افرادکے تشددسے زخمی ہونے والے خاتون تھانیدارسے وزیراعلی سندھ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔خاتون تھانیدارشرافت خان کوبہادری کامظاہرہ کرنے پرشاباش دی اورخیریت بھی دریافت کی۔
وزیراعلی سندھ نے شرافت خان کوبہارری کامظاہرہ کرنے پرشاباش دی اور خیریت بھی دریافت کی۔
خاتون تھانیدارگزشتہ روزحکومتی احکامات پرعملدرآمدکرانے فرنٹیرکالونی میں حقانی مسجدکے باہرپہنچیں جہاں مشتعل افرادنے پولیس پرتشددکیاجس کے ایس ایچ او شرافت خان زخمی ہوئی تھیں۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔